Languages فارسی فارسى درى English اردو Azəri Bahasa Indonesia پښتو français ไทย Türkçe Hausa Kurdî Kiswahili Deutsche РУС Fulfulde Mandingue
Scroll down
حدیث عشق

حدیث عشق-05

2023/07/25

حدیث عشق-05

--------حدیث عشق--------
موضوع: محرم الحرام اسپیشل#
سب سے بڑی جنگ حق اور باطل، واقعه کربلا تهی#
حق اور باطل کا میزان واقعه کربلا ہے #
کسی کے تحریک کا حصہ لینے کے لئے مقصد معلوم ہونے چاہیے#
غدیر کو احیا کرنے کے لئے کربلا کی ضرورت تهی#
عون و محمد کے شخصیت؟#
حضرت زینب کے لیے بہت سے رشتہ کے لئے آئے لیکن امام علی علیہ السلام نے عبداللہ ابن جعفر طیار کو انتخاب کیا#
عمر ملاک نہیں ہے تربیت ضرورت ہے#
مصائب پانچویں محرم( عون و محمد)#
یہ دوبزگوار عبداللہ بن جعفر کی اولاد تھے۔ یہ دونوں بھائی میدان میں آئے اور ان میں سے ہر ایک نے الگ الگ اپنے وقت کے امام سے شہادت تک اپنی وفاداری کا اظہار کیا اور کوفہ کے سپاہیوں کا ایک گروہ ان کے ہاتھوں مارا گیا اور وہ شہید ہوگئے۔
آج کا سوال:امام حسین علیه السلام کے بیان میں آل الله سے مراد کون لوگ ہیں؟
A: انبیاء علیهم االسلام
B: فرشتے
C:اهل بیت پیغمبر صل الله علیه و آله و سلم
D: اصحاب حسینی علیه السلام

https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world