حدیث عشق-06
--------حدیث عشق--------
موضوع: محرم الحرام اسپیشل#
6 محرم الحرام حضرت علی اصغر#
تربیت#
بچوں کو بچپن سے کیسے پرورش اور تربیت کرے تا حسینی ہوجاے؟#
بچوں کو کپ سے تربیت شروع کرے؟#
اسلام کا خلاصه کربلا ہے#
حضرت علی اصغر علیه السلام کا شهادت نے کربلا کی جنگ میں جریان بدل دیا#
کربلا کے بعد سے (61 سے 64هـ) 400 انقلاب ہوا ہے جو علی اصغر کی وجہ تهی#
ہدف اصلاح امت اور سنت پیامبر کی وجه سے امام قیام کیا؟#
جہاں حسینی تربیت ہوگی واه آزادی، انقلاب، زندگی ہوگی#
آج کا سوال:امام حسین علیه السلام نے یزیدیوں کز سامنے اتمام حجت کیلۓ پیغمبر ص کی کون سی حدیث اپنے بارے میں بیان فرمائی؟
A: امام حسن اور حسین دونوں امام بیثهـ(صلح)ہوں یا قیام کریں؟
B: جو مجهـ س محبت کرتا وه حسن اور حسین س بهی محبت کر
C:حسن اور حسین جوانان جنت ک سردار ی
: A اور C
https://ur.haditv.co.uk/ Telegram: https://t.me/Hadi_TV_official Facebook: https://fb.com/HadiTV.OfficialPage Instagram: https://www.instagram.com/hadi.tv.channel. Hadi TV Satellite television channel to spread the true teaching of Prophet Muhammad (PBUH) and Aale Muhammad (AS) in various languages of the world